Shaikh A Rahman Aqeel

‘‘اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) مسلمانوں کے جدید اور پیش آمدہ مسائل کے حل کا بہترین ادارہ ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ اکیڈمی کی ترقی اور کامیابی میں اس کے ذمہ داران و کارکنان کا وافر حصہ ہے، یہ ادارہ مسلمانوں کے اندر علمی، فکری اور عملی صلاح و خیر پیدا کرنے میں کامیاب ہے’’۔

شیخ عبد الرحمن بن عبد اللہ بن عقیل (سعودی عربیہ)