بیرون ملک کی ممتاز شخصیات

International personalities

فقہی سمیناروں میں بیرون ملک سے شرکت کرنے والی شخصیات

ڈاکٹر انس زرقاء، شیخ عبد الرحمن عقیل،  شیخ محمد عبد العزیز الوزیری، ڈاکٹر مسفر قحطانی، ڈاکٹر محمد حبیب بن الخوجہؒ ، شیخ محمدہشیم الکیرانوی العثمانی(مکہ مکرمہ)،(سعودی عرب)،  ڈاکٹر عبد المحسن محمد عثمان، ڈاکٹر سعود عصفور، ڈاکٹر خالد عبد اللہ المذکور، شیخ احمد محمد سالم، شیخ خالد مصطفی خلیفی، شیخ بدر سلیمان سنین، ڈاکٹر رواس قلعہ جیؒ، ڈاکٹر محمد عبد الغفار شریف (کویت)، ڈاکٹر صلاح الدین سلطان (بحرین)، ڈاکٹر وہبہ مصطفی زحیلیؒ (شام)، ڈاکٹر محمد محروس المدرس، ڈاکٹر مروان محروس المدرس (عراق)، ڈاکٹر طہ جابر علوانیؒ، ڈاکٹر جمال الدین عطیہؒ، ڈاکٹر علی جمعہ، ڈاکٹر احمد ممدوح سعد، عبد اللہ عجمی حسن  (مصر)، ڈاکٹر اسماعیل کاظم عیساوی (شارقہ)، ڈاکٹر عبد اللہ بن عمر البکری، شیخ احمد بن محمد غانم آل ثانی، شیخ محمد محمود عبد اللہ المحمود، شیخ عبد العزیز بن سلیمان، شیخ عبد الرحمن بن عبد اللہ آل محمود، ڈاکٹر علی محی الدین قرۃ داغی (قطر)، شیخ محمدحسن ولددودو (مورتیانیہ)، ڈاکٹر رجب شان ترک، ڈاکٹر نجم الدین کزل قایا، ڈاکٹر معشوق یماک (ترکی)،ڈاکٹر عبد الرزاق قسوم (الجزائر)، ڈاکٹر نور الدین خادمی (تیونس)، ڈاکٹر عبد المجید سوسوہ (یمن)، ڈاکٹر عمر حسن کاسولے (برونائی)، مولانا عبدالقادر عارفی، علامہ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید زاہدان، مولانا محمد قاسم صاحب (ایران)، مفتی عبدالرحمن ؒ(بنگلہ دیش)۔