فقہی سمینار ۔ ایک نظر میں

Fiqahi Seminar at a glance

 

فقہی سمینار- ایک نظرمیں:

 

سمینار

تاریخ

مقام

موضوعات

پہلا

۱۔۳؍اپریل ۱۹۸۹

نئی دہلی

اعضاء کی پیوندکاری، برتھ کنٹرول، پگڑی

دوسرا

۸۔۱۱؍دسمبر ۱۹۸۹

نئی دہلی

کرنسی نوٹ، بینک انٹرسٹ، تجارتی سود

تیسرا

۸۔۱۱؍جون ۱۹۹۰

بنگلور (کرناٹک)

اسلامی بنکاری، مرابحہ، حقوق کی بیع

چوتھا

۹۔۱۲؍اگست ۱۹۹۱

حیدرآباد(آندھراپردیش)

دو ملکوں کی کرنسیوں کا تبادلہ، انشورنس، اسلامی بینکنگ

پانچواں

۳۰؍اکتوبرتا۲؍نومبر۱۹۹۲

اعظم گڑھ(یوپی)

زکوۃ سے متعلق جدید مسائل، ایک اہم مصرف: فی سبیل اللہ

چھٹا

۳۱؍دسمبر ۱۹۹۳تا ۳؍جنوری۱۹۹۴

عمرآباد(تمل ناڈو)

اسلام کا نظام عشرو خراج، اراضی ہند کی شرعی حیثیت

ساتواں

۳۰؍دسمبر ۱۹۹۴ تا ۲؍جنوری ۱۹۹۵

بھروچ( گجرات)

مشینی ذبیحہ، رؤیت ہلال،احکام شرعیہ میں ضرورت وحاجت کی رعایت

آٹھواں

۲۲۔۲۴ ؍اکتوبر ۱۹۹۵

علی گڑھ(یوپی)

طبی اخلاقیات، نکاح میں شرط کا حکم، احکام شرعیہ اورعرف و عادت

نواں

۱۱۔۱۴؍اکتوبر ۱۹۹۶

جے پور(راجستھان)

مچھلیوں کی تجارت، قبضہ سے پہلے خرید و فروخت، شیئرز، اوقات سحر راجستھان

دسواں

۲۴۔۲۷؍اکتوبر۱۹۹۷

ممبئی(مہاراشٹر)

اوقاف، حج و عمرہ، قسطوں پر خرید و فروخت، کلوننگ، اتحاد امت

گیارہواں

۱۷۔۱۹؍اپریل ۱۹۹۹

پٹنہ(بہار)

کفاء ت، نکاح میں ولی کے اختیارات، احادیث ضعیفہ کا حکم

بارہواں

۱۱۔۱۴؍فروری ۲۰۰۰

بستی(یوپی)

انٹرنیٹ، نشہ کی طلاق، اختلافات ائمہ کی شرعی حیثیت

تیرہواں

۱۲۔۱۶ ؍اپریل ۲۰۰۱

ملیح آباد(یوپی)

انقلاب ماہیت، اموال زکوۃ کی سرمایہ کاری، جبری شادی، جدید ذرائع ابلاغ

چودھواں

۲۰۔۲۲؍جون ۲۰۰۴

حیدرآباد(آندھراپردیش)

مسلم و غیر مسلم تعلقات، اسلام اور امن عالم، جلاٹین، الکحل

پندرہواں

۱۱۔۱۳؍مارچ ۲۰۰۶

میسور(کرناٹک)

جنیٹک ٹسٹ، میڈیکل انشورنس، بینک سے جاری ہونے والے کارڈ،  ڈی این اے ٹسٹ

سولہواں

۳۰؍مارچ تا ۲؍اپریل ۲۰۰۷

اعظم گڑھ(یوپی)

رمی جمار کا مسئلہ،مصنوعی آلہ تنفس، یوتھینزیا، نیٹ ورک مارکیٹنگ

سترہواں

۵تا۷؍اپریل ۲۰۰۸

برہان پور(مدھیہ پردیش)

ماحولیات کا تحفظ، تعلیم گاہوں میں جنسی تعلیم، روزہ میں جدید طریقہ علاج کا استعمال، مسافت سفر کا آغاز، جائے ملازمت کا حکم

اٹھارہواں

۲۸؍فروری - ۲؍مارچ ۲۰۰۹

مدورائی(تمل ناڈو)

قیدیوں کے حقوق، تعلیمی قرض، خواتین کی ملازمت، پلاسٹک سرجری

انیسواں

۱۲۔۱۵؍فروری ۲۰۱۰

ہانسوٹ(گجرات)

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق، کاروبار میں والد کے ساتھ اولاد کی شرکت،ایام قربانی میں کس مقام کا اعتبار ہوگا،سونے اور چاندی کا نصاب،تورق کا مسئلہ، موجودہ کرنسی کی شرعی حیثیت

بیسواں

۵۔۷؍ مارچ ۲۰۱۱

رامپور(یوپی)

آبی وسائل اور ان سے متعلق شرعی احکام،مختلف النوع ملازمتیں اور ان کا شرعی حکم،مشترکہ اور جداگانہ خاندانی نظام،تفریح- اس کے جائزوسائل اور شرعی ضوابط

اکیسواں

۳۔۵؍مارچ۲۰۱۲

اندور(مدھیہ پردیش)

نشہ آور اشیاء، شقاق بین الزوجین کی وجہ سے فسخ نکاح، شریعت کے دائرہ میں انشورنس(تکافل ) کی صورت

بائیسواں

۹۔۱۱؍ مارچ ۲۰۱۳

امروہہ(یوپی)

الیکشن سے مربوط شرعی مسائل، بیع وفاء، صکوک

تئیسواں

۱۔۳؍مارچ ۲۰۱۴

جمبوسر(گجرات)

شہریت کے مسائل، عقد استصناع، ہبہ، وصیت

چوبیسواں

۱۔۳؍مارچ ۲۰۱۵

اوچرہ( کیرالا)

قرآن مجید کے متن وترجمہ کی کتاب واشاعت سے متعلق بعض مسائل، اسلام میں بچوں کے حقوق، غذائی مصنوعات میں حلال وحرام کے اصول، حلال سرٹیفکٹ کے اجراء کے لئے شرائط ومعیارات، اعضاء واجزاء انسانی کا عطیہ

پچیسواں

۵۔۷؍ فروری ۲۰۱۶

بدرپور(آسام)

اہل کتاب اور ان سے متعلق احکام،معذوروں اور بوڑھوں کے حقوق،اختلاف رائے اور وحدت امت،بین مذہبی مذکرات ۔اصول وآداب۔

چھبیسواں

۴۔۶؍مارچ ۲۰۱۷

اجین (مدھیہ پردیش)

فضائی وصوتی آلودگی، زمین کی خریدو فروخت سے متعلق چند مسائل، سونا چاندی کی تجارت سےمتعلق چند مسائل، سرکاری اسکیموں سےاستفادہ۔