Dr. Sayeedur Rahman Azmi

‘‘اکیڈمی نے فقہی تحقیقات اور تہذیبی مشکلات کے حل کی تلاش کے میدان میں بہت وسیع سرگرمیاں انجام دی ہیں، فقہی اجتماعات و سمیناروں میں دنیا کے تمام حصوں سے علماء فقہ اسلامی شریک ہوئے، اور علم و فقہ اور تحقیق کی روشنی میں بہت سارے مشکلات و مسائل کے حل تک رسائی حاصل کی۔ میں اس فقہی اکیڈمی کو مسلمانان عالم کی سخت ترین ضرورت تصو ر کرتا ہوں’’۔

حضرت مولاناڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی

(ایڈیٹر، البعث الاسلامی، مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ)