Dr. M Umar chhabra

Dr. M Umar chhabra

‘‘اسلامک فقہ اکیڈمی(انڈیا) اس زندہ دور میں ہندوستان کے مسلمانوں کے پیش آمدہ مسائل و قضایا کے حل کی عمدہ تصویر ہے، میں اہل خیر حضرات سے گذارش کرتا ہوں کہ اکیڈمی کی مادی ومعنوی ضرورتوں کی تکمیل میں تعاون علی البر کریں تاکہ اس کی یہ پیش قدمی جاری و ساری رہے’’۔

ڈاکٹر محمد عمر چھابرا(سعودی عربیہ)