Dr. M Habib Khija

Dr. M Habib Khija

‘‘اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) مختلف میدانوں میں جو اہم کارنامہ انجام دے رہی ہے، اس پر اپنے گہرے جذبات افتخار کا اظہار میرے لئے باعث سعادت ہے، صحیح اسلامی رہنمائی، اجتماعی غور و فکر کی روح پیدا کرنا اور ہندوستان کی مسلم اقلیت کو درپیش مشکلات کے مناسب حل کی تلاش اکیڈمی کے کاموں میں شامل ہے’’۔

ڈاکٹر محمد الحبیب بن الخوجہؒ

(سابق سکریٹری جنرل مجمع الفقہ الاسلامی الدولی ،جدہ)