Dr. Fathi Malkawi

Dr. Fathi Malkawi

‘‘اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلامک فقہ اکیڈمی(انڈیا) ہندوستان میں عمومی اسلامی نظریات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، نیز علماء و فقہاء کے آپسی تعلقات کو مستحکم کرنا، اجتماعی اجتہاد کی کوشش کرنا اور نئے مسائل کا حتی الامکان حل تلاش کرنا اس کے ایجنڈے میں شامل ہے’’۔

ڈاکٹر فتحی ملکاوی(المعہد العالمی للفکر الاسلامی،اردن)