Dr. Abdullah Ibrahim Misfar

Dr. Abdullah Ibrahim Misfar

‘‘میرے لئے عز و شرف کی بات ہے کہ اللہ نے مجھے اکیڈمی کے بانیوں سے ملنے کا موقع دیا، جس کا قیام ہندوستان کے علماء کبار کی نگرانی میں ۱۹۸۹ء میں ہوا، میرا یقین ہے کہ یہ اکیڈمی ہندوستان میں مختلف شعبوں میں خدمات کے تعلق سے  یگانہ و یکتا ہے، اکیڈمی کے ذمہ داروں کا ساتھ اور ہر ممکن تعاون ہمارا مذہبی فریضہ ہے’’۔

ڈاکٹر عبد اللہ بن ابراہیم المسفر  (سعودی عربیہ)